تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نادان کی دوستی، جی کا زِیاں" کے متعقلہ نتائج

ہَیزَم

جلانے کی لکڑی، سوکھی لکڑی جو جلانے کے کام آتی ہے، ایندھن کی لکڑی، لَکڑی

ہَیزَمی

ہیزم (رک) سے منسوب ؛ لکڑی کا بنا ہوا ۔

ہَیزَم خُشْک

سوکھی لکڑی ، وہ لکڑی جو آسانی سے جل جائے .

ہَیزَم فَروش

لکڑی فروش، لکڑیاں بیچنے والا، ایندھن بیچنے والا، جلانے کی لکڑی بیچنے والا، لکڑہارا

ہَیزَم بَرْدار

لکڑیوں کا گٹھا کھینچنے والا ، لکڑیاں اکٹھا کر کے لے جانے والا ؛ (کنایۃً) اپنے لیے آگ کا اہتمام کرنے والا ؛ چغل خوری کرنے والا .

ہَیزَم کَشاں

لکڑیاں کاٹنے والے ۔

ہَیزَمِ تَر

گیلی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَہ

جلی ہوئی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَنی

جلنے والی لکڑی ، بطور ایندھن جلائے جانے والی لکڑی .

اردو، انگلش اور ہندی میں نادان کی دوستی، جی کا زِیاں کے معانیدیکھیے

نادان کی دوستی، جی کا زِیاں

naadaan kii dostii, jii kaa ziyaa.nनादान की दोस्ती, जी का ज़ियाँ

نیز : نادان کی دوستی، جی کا جنجال

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نادان کی دوستی، جی کا زِیاں کے اردو معانی

  • بیوقوف کی دوستی میں سراسر جان کا خطرہ ہے
  • بیوقوف کی دوستی سے سراسر نقصان ہوتا ہے
  • بیوقوف آدمی خیرخواہی میں ایسی حرکت کر بیٹھتا ہے جس سے جان خطرے میں پڑ جاتی ہے

Urdu meaning of naadaan kii dostii, jii kaa ziyaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • bevaquuf kii dostii me.n saraasar jaan ka Khatraa hai
  • bevaquuf kii dostii se saraasar nuqsaan hotaa hai
  • bevaquuf aadamii KhairKhaahii me.n a.isii harkat kar baiThtaa hai jis se jaan Khatre me.n pa.D jaatii hai

नादान की दोस्ती, जी का ज़ियाँ के हिंदी अर्थ

  • मूर्ख की मित्रता प्राणलेवा होती है
  • मूर्ख की मित्रता से हानि ही पहुँचती है
  • मूर्ख आदमी शुभचिंतन में ऐसी गतिविधि कर बैठता है जिस से जान संकट में पड़ जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَیزَم

جلانے کی لکڑی، سوکھی لکڑی جو جلانے کے کام آتی ہے، ایندھن کی لکڑی، لَکڑی

ہَیزَمی

ہیزم (رک) سے منسوب ؛ لکڑی کا بنا ہوا ۔

ہَیزَم خُشْک

سوکھی لکڑی ، وہ لکڑی جو آسانی سے جل جائے .

ہَیزَم فَروش

لکڑی فروش، لکڑیاں بیچنے والا، ایندھن بیچنے والا، جلانے کی لکڑی بیچنے والا، لکڑہارا

ہَیزَم بَرْدار

لکڑیوں کا گٹھا کھینچنے والا ، لکڑیاں اکٹھا کر کے لے جانے والا ؛ (کنایۃً) اپنے لیے آگ کا اہتمام کرنے والا ؛ چغل خوری کرنے والا .

ہَیزَم کَشاں

لکڑیاں کاٹنے والے ۔

ہَیزَمِ تَر

گیلی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَہ

جلی ہوئی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَنی

جلنے والی لکڑی ، بطور ایندھن جلائے جانے والی لکڑی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نادان کی دوستی، جی کا زِیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نادان کی دوستی، جی کا زِیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone