تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نادان دوست سے دانا دُشمَن بَھلا" کے متعقلہ نتائج

خوددار

شریف النفس، سنجیدہ، غیرت مند، عزت نفس کے منافی امور سے بچنے والا

خود داری

احساس ذات، عزت نفس کا پاس، تعین احساس ذات، ضبط، اپنے تئیں حرکات لغو سے محفوظ رکھنا، احترامِ ذات

خود دارانَہ

خودداری کی صفات کے ساتھ ، غیرت مندی کے ساتھ ، حمیّت کے ساتھ.

کھدر

موٹا، کُھردار

کُھدَّڑ

ناہموار ، کُھردرا ؛ (کنایۃً) بے ڈھنگا.

شاعر خوددار

self-respecting poet

جذبۂ خوددار

اپنے آپ کو حرکات لغو سے محفوظ رکھنے کا جذبہ، عزت نفس کا جذبہ

کَھدَّر پوش

کھدّر کا لباس پہننے والا.

کَھدَّر و چَرْخَہ

ہندوستان کی ایک تحریک جو گاندھی جی نے شروع کی تھی اور جس میں غیر ملکی مصنوعات کا بائیکاٹ اور مُلکی مصنوعات کے استعمال پر زور دیا گیا تھا اور اس بات پر زور دیا گیا تھا کہ کھدّر کا کپڑا استعمال کیا جائے اور چرخہ کاتا جائے، سودیشی تحریک

خود اِدْراکی

اپنی عقل و سمجھ سے کام لینا، اپنے آپ دریافت کرنے کا عمل.

خُدا دَرمِیان ہونا

تائید غیبی ہونا (کسی مشکل کام کے انجام دینے میں).

خُدا دَرْمیان دینا

اللہ کو گواہ بنانا ، اللہ کا واسطہ دینا ، اللہ کو ضامن بنانا.

خُدا دے اَور بَنْدَہ لے

کسی مُشکل کے وقت بولا جاتا ہے ، اللہ دے اور بندہ لے.

پِت کَھدَّر

درخت کھیر کی ایک قسم ہے، مزہ یکساں ہوتا ہے، بلغم کو مٹاتا اور اکثر زہروں کو نافع ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نادان دوست سے دانا دُشمَن بَھلا کے معانیدیکھیے

نادان دوست سے دانا دُشمَن بَھلا

naadaan dost se daanaa dushman bhalaaनादान दोस्त से दाना दुशमन भला

نیز : نادان دوست سے دانا دُشمَن بَھلا ہے, نادان دوسْت سے دانا دُشمَن بَھلا

ضرب المثل

Roman

نادان دوست سے دانا دُشمَن بَھلا کے اردو معانی

  • بے وقوف دوست عقل مند دشمن سے زیادہ نقصان پہنچاتا ہے
  • دانا دشمن سے اتنا ضرر نہیں ہو سکتا جتنا نادان دوست سے ہو سکتا ہے
  • بے وقوف دوست کے مقابلے دانا دشمن اچھا

Urdu meaning of naadaan dost se daanaa dushman bhalaa

Roman

  • bevaquuf dost aqalmand dushman se zyaadaa nuqsaan pahunchaataa hai
  • daana dushman se itnaa zarar nahii.n ho saktaa jitna naadaan dost se ho saktaa hai
  • bevaquuf dost ke muqaable daana dushman achchhaa

English meaning of naadaan dost se daanaa dushman bhalaa

  • a wise foe is better than a foolish friend

नादान दोस्त से दाना दुशमन भला के हिंदी अर्थ

  • मूर्ख मित्र बुद्धिमान शत्रु से अधिक हानि पहुँचाता है
  • बुद्धिमान शत्रु उतनी हानि नहीं पहुँचा सकता है जितनी मूर्ख मित्र पहुँचा सकता है
  • मूर्ख मित्र की अपेक्षा ज्ञानवान शत्रु अच्छा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خوددار

شریف النفس، سنجیدہ، غیرت مند، عزت نفس کے منافی امور سے بچنے والا

خود داری

احساس ذات، عزت نفس کا پاس، تعین احساس ذات، ضبط، اپنے تئیں حرکات لغو سے محفوظ رکھنا، احترامِ ذات

خود دارانَہ

خودداری کی صفات کے ساتھ ، غیرت مندی کے ساتھ ، حمیّت کے ساتھ.

کھدر

موٹا، کُھردار

کُھدَّڑ

ناہموار ، کُھردرا ؛ (کنایۃً) بے ڈھنگا.

شاعر خوددار

self-respecting poet

جذبۂ خوددار

اپنے آپ کو حرکات لغو سے محفوظ رکھنے کا جذبہ، عزت نفس کا جذبہ

کَھدَّر پوش

کھدّر کا لباس پہننے والا.

کَھدَّر و چَرْخَہ

ہندوستان کی ایک تحریک جو گاندھی جی نے شروع کی تھی اور جس میں غیر ملکی مصنوعات کا بائیکاٹ اور مُلکی مصنوعات کے استعمال پر زور دیا گیا تھا اور اس بات پر زور دیا گیا تھا کہ کھدّر کا کپڑا استعمال کیا جائے اور چرخہ کاتا جائے، سودیشی تحریک

خود اِدْراکی

اپنی عقل و سمجھ سے کام لینا، اپنے آپ دریافت کرنے کا عمل.

خُدا دَرمِیان ہونا

تائید غیبی ہونا (کسی مشکل کام کے انجام دینے میں).

خُدا دَرْمیان دینا

اللہ کو گواہ بنانا ، اللہ کا واسطہ دینا ، اللہ کو ضامن بنانا.

خُدا دے اَور بَنْدَہ لے

کسی مُشکل کے وقت بولا جاتا ہے ، اللہ دے اور بندہ لے.

پِت کَھدَّر

درخت کھیر کی ایک قسم ہے، مزہ یکساں ہوتا ہے، بلغم کو مٹاتا اور اکثر زہروں کو نافع ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نادان دوست سے دانا دُشمَن بَھلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نادان دوست سے دانا دُشمَن بَھلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone