تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نادان دوسْت سے دانا دُشمَن اَچّھا ہے" کے متعقلہ نتائج

مُخْلِص

جس میں کوئی بناوٹ نہ ہو، خلوص والا، خالص، سیدھا، سچا، صادق، راست باز، باوقار، کھرا، وفادار، بے کپٹ، باوفا

مُخْلِص دوسْت

سچا اور کھرا دوست ، وفادار دوست

مُخْلِصانَہ

واقعی، مخلص، خالص، ایماندارانہ، صادقانہ، پرخلوص

مُخْلِصان

مخلص (رک) کی جمع ، سچے دوست ، کھرے دوست احباب ، مخلصین

مُخْلِصِین

سچے دوست، احباب، مخلصان

مُخْلِصَہ

مخلص (رک) کی تانیث ، مخلص عورت

مُخْلِصانَہ نَصِیحَت

وہ نصحت جو سچے دل سے اور خلوص کے ساتھ کی جائے

مُخْلِصانَہ وابَسْتَگی

بے لوث وابستگی ، خلوص کا لگاؤ یا رشتہ

مُخْلَصی

چھٹکارا، رہائی، آزادی، خلاصی، نجات

مَخْلوس

(طب) دُبلے پن کے سبب بالکل دبا ہوا پیڑو

مَخْلُوص

خالص کیا گیا ، بے لوث

مَخالِص

(شاعری) مخلص کی جمع ، گریز ، قصیدے کا وہ حصّہ جہاں سے شاعر تشبیب سے مدح کی طرف رخ کرتا ہے

مُحِبِّ مُخلِص

مخلص چاہنے والا، سچا دوست

آپ کا مُخْلِص

yours sincerely

بَندَۂ مُخْلِص

سچا انسان، خیر خواہ یا دل سے محبت کرنے والا آدمی

مُخالَصَت

آپس میں خلوص رکھنا

مُخَلِّصَہ

ایک روئیدگی کا نام جس کی چھ قسمیں ہوتی ہیں ، بطور دوا یہ سخت قولنج اور جوڑوں کے درد وغیرہ میں نافع ہونے کے علاوہ زہر کے تریاق کے طور پر مستعمل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نادان دوسْت سے دانا دُشمَن اَچّھا ہے کے معانیدیکھیے

نادان دوسْت سے دانا دُشمَن اَچّھا ہے

naadaan dost se daanaa dushman achchhaa haiनादान दोस्त से दाना दुशमन अच्छा है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نادان دوسْت سے دانا دُشمَن اَچّھا ہے کے اردو معانی

  • دانا دشمن سے اتنا ضرر نہیں ہو سکتا جتنا نادان دوست سے ہو سکتا ہے ۔

Urdu meaning of naadaan dost se daanaa dushman achchhaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • daana dushman se itnaa zarar nahii.n ho saktaa jitna naadaan dost se ho saktaa hai

नादान दोस्त से दाना दुशमन अच्छा है के हिंदी अर्थ

  • दाना दुश्मन से इतना ज़रर नहीं हो सकता जितना नादान दोस्त से हो सकता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُخْلِص

جس میں کوئی بناوٹ نہ ہو، خلوص والا، خالص، سیدھا، سچا، صادق، راست باز، باوقار، کھرا، وفادار، بے کپٹ، باوفا

مُخْلِص دوسْت

سچا اور کھرا دوست ، وفادار دوست

مُخْلِصانَہ

واقعی، مخلص، خالص، ایماندارانہ، صادقانہ، پرخلوص

مُخْلِصان

مخلص (رک) کی جمع ، سچے دوست ، کھرے دوست احباب ، مخلصین

مُخْلِصِین

سچے دوست، احباب، مخلصان

مُخْلِصَہ

مخلص (رک) کی تانیث ، مخلص عورت

مُخْلِصانَہ نَصِیحَت

وہ نصحت جو سچے دل سے اور خلوص کے ساتھ کی جائے

مُخْلِصانَہ وابَسْتَگی

بے لوث وابستگی ، خلوص کا لگاؤ یا رشتہ

مُخْلَصی

چھٹکارا، رہائی، آزادی، خلاصی، نجات

مَخْلوس

(طب) دُبلے پن کے سبب بالکل دبا ہوا پیڑو

مَخْلُوص

خالص کیا گیا ، بے لوث

مَخالِص

(شاعری) مخلص کی جمع ، گریز ، قصیدے کا وہ حصّہ جہاں سے شاعر تشبیب سے مدح کی طرف رخ کرتا ہے

مُحِبِّ مُخلِص

مخلص چاہنے والا، سچا دوست

آپ کا مُخْلِص

yours sincerely

بَندَۂ مُخْلِص

سچا انسان، خیر خواہ یا دل سے محبت کرنے والا آدمی

مُخالَصَت

آپس میں خلوص رکھنا

مُخَلِّصَہ

ایک روئیدگی کا نام جس کی چھ قسمیں ہوتی ہیں ، بطور دوا یہ سخت قولنج اور جوڑوں کے درد وغیرہ میں نافع ہونے کے علاوہ زہر کے تریاق کے طور پر مستعمل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نادان دوسْت سے دانا دُشمَن اَچّھا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نادان دوسْت سے دانا دُشمَن اَچّھا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone