تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَاچِیز" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

اردو، انگلش اور ہندی میں نَاچِیز کے معانیدیکھیے

نَاچِیز

naachiizनाचीज़

اصل: فارسی

وزن : 221

نَاچِیز کے اردو معانی

صفت

  • ادنیٰ، ہیچ، بے حقیقت (بطور انکسار مستعمل)
  • جس کی کوئی اہمیت نہ ہو، جو کسی شمار قطار میں نہ آئے، بے وقعت، جو کچھ نہ ہو
  • (مجازاً) حقیر، بے فائدہ، بیکار، گھٹیا، ناکارہ، نالائق، نکما، ناقابل
  • معدوم، نابود، فنا، کالعدم، ضائع، برباد
  • (خود اپنی ذات کے اظہارِ انکسار اور عاجزی کے)، مراد: ذلیل

شعر

English meaning of naachiiz

Adjective

  • insignificant, good-for-nothing
  • of no account, of no consequence, trifling, insignificant, worthless, contemptible
  • trifling, insignificant, worthless
  • useless- usually said in modesty

Noun, Masculine

  • (self-reference) this humble person, my humble self
  • a trifle, a mere nothing

नाचीज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निम्न, कुछ नहीं, निराधार (विनम्रता के रूप में प्रयुक्त)
  • जिसका कोई महत्व न हो, जो बिलकुल तुच्छ हो, जिसकी कोई इज़्ज़त न हो
  • (लाक्षणिक) तुच्छ
  • लाभरहित, बेकार
  • घटिया
  • लुप्त, जो अस्तित्व में न रह गया हो, अस्तित्व की समाप्ति, न होने के जैसा, नष्ट, बर्बाद
  • स्वयं अपने अस्तित्व की विनम्रता की अभिव्यक्ति और विनय के भाव के (अर्थात) तिरस्कृत, अपमानित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَاچِیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَاچِیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone