تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناچاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناچاری کے معانیدیکھیے
ناچاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ناچار ہونا، بے بسی، لاچاری، بے چارگی، مجبوری، عاجزی، ناچارگی
شعر
نہیں کچھ زور سے لیتا کوئی دل دو نہ دو ممنوںؔ
یہ مجبوری کا کیا موجب یہ ناچاری کا کیا باعث
حسنؔ گر پارسا ہوں میں تو ناچاری سے ہوں ورنہ
نظر ہے جام پر میری سدا اور دل ہے شیشہ میں
ایک طریقہ یہ بھی ہے جب جینا اک ناچاری ہو
ہاتھ بندھے ہوں سینے پر دل بیعت سے انکاری ہو
English meaning of naachaarii
Noun, Feminine
नाचारी के हिंदी अर्थ
ناچاری کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناچاری)
ناچاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔