تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نابِغَہ" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نابِغَہ کے معانیدیکھیے

نابِغَہ

naabiGaनाबिग़ा

وزن : 212

نابِغَہ کے اردو معانی

صفت

  • نہایت اعلیٰ ذہنی صلاحیتوں کا مالک، غیرمعمولی، اختراعی اور تخلیقی قدرت رکھنے والا، غیرمعمولی ذہین، عبقری
  • عرب کے متعدد شعراء کا عام نام

English meaning of naabiGa

Adjective

  • genius

نابِغَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نابِغَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نابِغَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone