تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا واقِفِیَت" کے متعقلہ نتائج

ژَرْف

گہرائی، عُمق

ژَرْف نِگاہ

گہری نظر رکھنے والا ، باریک بین ، دِیدہ ور.

ژَرْف نِگَہی

گہری نظر، دوربینی، باریک بینی، عمق نگاہی

ژَرْف بیں

گہرائی تک دیکھنے والا، حقیقت شناس، باریک بیں

ژَرْف کاری

ژرف بینی، گہرائی

ژَرْف بِینی

عمیق نظر سے دیکھنا ، باریک بینی ، دِیدہ وری.

ژَرْف مَکَان

دریا کی تہہ میں جانداروں کے رہنے کی جگہ ؛ زیرِآب تہہ خانہ ، زیرِ زمین خانہ ، تہہ خانہ.

ژَرْف بَیانی

نازک خیالی، خیالی آرائی، باریک بینی

ژَرْفائے دِل

دل کی گہرائی، وسعت، صحن

ژَرْفِ تَخَیُّل

حُسنِ خیال، خیال کی لطافت

اردو، انگلش اور ہندی میں نا واقِفِیَت کے معانیدیکھیے

نا واقِفِیَت

naa-vaaqifiyatना-वाक़िफ़ियत

نیز - نا واقِفِیَّت

وزن : 22112

نا واقِفِیَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • ناتجربہ کاری، ناواقفی، لاعلمی

English meaning of naa-vaaqifiyat

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • ignorance, unawareness
  • being stranger
  • want of acquaintance

ना-वाक़िफ़ियत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अनाड़ीपन, अनभिज्ञता, अपरिचय, अनजानपन, अनुभवहीनता, अज्ञानता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا واقِفِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا واقِفِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone