تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناواقِف" کے متعقلہ نتائج

اَصاغِر

(عمر یا درجے وغیرہ میں) چھوٹے (عموماً اکابر کے با لمقابل)

اَصْغَرْ

چھوٹا، سب سے چھوٹا، اکبر کی ضد

اِثْغار

دانت نکلنے کا عمل ، دانت نلکنا ۔

اَصْغَرُ الْاَصاغِر

چھوٹوں میں سب سے چھوٹا، چھوٹے سے چھوٹا

اَکابِر و اَصاغِر

بڑے چھوٹے، امیر غریب

اَصْغَرِ مَعْصُوم

اَشْگَرْف

محتشم، نیک

(ash) gourd

پیٹھا

اِس غَرَض سے

osage orange

ایک سخت کانٹوں دار امریکی درخت جس میں جھّری دار نارنگی جیسا نا خوردنی پھل لگتا ہے Maclura pomifera.

آسِی گِرْیاں

رونے والا گنہگار، رونے والا پاپی، خطا کرکے رونے والا، گناہ کا ارتکاب کرکے رونے

اردو، انگلش اور ہندی میں ناواقِف کے معانیدیکھیے

ناواقِف

naa-vaaqifना-वाक़िफ़

اشتقاق: وَقَفَ

ناواقِف کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • انجان، اجنبی، غیر، ناآشنا، نامعلوم

    مثال - کبھی کسی ناواقف مقام پر کوئی بھولا بسرا ہوا آدمی اچانک مل جاتا ہے

  • بے خبر، ناتجربہ کار
  • نامحرم

شعر

English meaning of naa-vaaqif

Persian, Arabic - Adjective

  • stranger, unacquainted with, ignorant

    Example - Kabhi kisi nawaqif maqam par koi bhula-bisra hua aadami achanak mil jata hai

  • ignorant or unaware of, inexperienced or unskilled in

ना-वाक़िफ़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिस की जानकारी न हो, अनभिज्ञ, अपरिचित, अनजान, अज्ञात, अजनबी, ग़ैर, नाआशना

    उदाहरण - कभी किसी नावाक़िफ़ मक़ाम पर कोई भूला-बिसरा हुआ आदमी अचानक मिल जाता है

  • अनाड़ी, अनभिग्य
  • अपरिचित

ناواقِف کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناواقِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناواقِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone