تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا اُستُوار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا اُستُوار کے معانیدیکھیے
نا اُستُوار کے اردو معانی
صفت
- آسانی سے ٹوٹنے والا، ناپائیدار، کمزور، بودا
- غیرمستحکم، بے ثبات، ڈگمگاتا ہوا، ناہموار (قدم کے لئے)
- جس کے ارادے متزلزل ہوں، پس و پیش کرنے والا، ڈانواں ڈول، غیر مستقل مزاج، ضعیف الارادہ، تذبذب میں پڑنے والا
English meaning of naa-ustuvaar
Adjective
- unstable, unsteady, weak, fragile
- unstable, irregular, uneven, shaky, erratic, fluctuating
- confused, bewildered, disoriented, demented
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا اُستُوار)
نا اُستُوار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔