تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا اُمِّید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا اُمِّید کے معانیدیکھیے
نا اُمِّید کے اردو معانی
صفت
- مایوس، ناکام، نامراد، بے آس
شعر
اب اسے ناامید کیوں کہیے
دل کو توفیق مدعا ہی نہیں
آج تو جانی رستہ تکتے شام کا چاند پدید ہوا
تو نے تو انکار کیا تھا دل کب نا امید ہوا
تم ایسا عہد شکن آرزوؔ سا ناامید
کہو جو سچ بھی تو آتا ہے اعتبار کہاں
English meaning of naa-ummiid
Adjective
- despairing, despondent, hopeless, disappointed, dejected, broken-hearted, wretched, downcast, dispirited
ना-उम्मीद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- निराश, हताश, हतोत्साह, हतसाहस, पस्तहौसला, मायूस, नाकाम, नामुराद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا اُمِّید)
نا اُمِّید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔