تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناتُواں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناتُواں کے معانیدیکھیے
ناتُواں کے اردو معانی
صفت
- رک : نا کا تحتی، کمزور، ضعیف، نزار
- جس میں اُٹھنے کی سکت نہ ہو، ضعیف، کمزور، نحیف، بے طاقت، نربل
- آہ کی صفت میں بھی مستعمل
- صفت۔ بودا، لاغر، (آہ کی صفت میں بھی مستعمل ہے
شعر
سب پہ جس بار نے گرانی کی
اس کو یہ ناتواں اٹھا لایا
ہم ایسے ناتواں وہ ایسے نازک
اٹھائے کون پردہ درمیاں سے
عشق اک میرؔ بھاری پتھر ہے
کب یہ تجھ ناتواں سے اٹھتا ہے
English meaning of naa-tuvaa.n
Adjective
- weak
- weak, feeble
- weak, feeble, frail, infirm, powerless
ना-तुवाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अशक्त, निर्बल, बेज़ोर।
- कमज़ोर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناتُواں)
ناتُواں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔