تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا تَراشِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا تَراشِیدَہ کے معانیدیکھیے
نا تَراشِیدَہ کے اردو معانی
صفت
- جو تراشا نہ گیا ہو، ان گھڑ، ناہموار، ُکھردرا، بے ڈول، جس پر پالش نہ کی گئی ہو
- غیر مہذب، گنوار، بدتمیز نیز گستاخ
شعر
نا تراشیدہ بصارت بھی بصیرت ٹھہری
یہ نہ ہونا تھا مگر یہ بھی ہوا چاہتا ہے
بت شکن مطمئن نہ ہوں کہ ابھی
نا تراشیدہ ہیں ہزاروں صنم
رات کتنے نا تراشیدہ گہر بھی لائے گی
نا تراشیدہ سی ضو لیکن سحر بھی لائے گی
English meaning of naa-taraashiida
Adjective
- impolite, uncivilized, boorish, un-civilised, rough, unpaired, unshaved, unsmoothed, unpolished
ना-तराशीदा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا تَراشِیدَہ)
نا تَراشِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔