تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا تَراش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا تَراش کے معانیدیکھیے
نا تَراش کے اردو معانی
صفت
- رک : نا (۴) کا تحتی
- ۱۔ بن چھلا ، ناہموار ، کندۂ ناتراش کا اختصار
- ۲۔ (مجازاً) ابتدائی ، بدوی ، حیوانی (چیز یا کیفیت) ، غیر مہذب ، ناشائستہ ، غیر متمدن ، بے ادب ، اکھڑ ، گنوار (شخص) ۔
شعر
تھا اس کے دست ہنر میں بھی آذری کا کمال
مگر وہ اپنا ہی بت ناتراش چھوڑ گیا
English meaning of naa-taraash
Adjective
- Uncut, raw
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا تَراش)
نا تَراش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔