تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا طاقَتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا طاقَتی کے معانیدیکھیے
نا طاقَتی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- ناتوانی، کمزوری، ضعیفی، لاغری، ضعف، ناطاقت ہونے کی حالت
شعر
بچے جوان ہو گئے نا طاقتی کے ساتھ
کب بازوؤں میں زور علم دار آئے گا
نہیں گر تجھ پہ قابو دل ہی پر کچھ زور ہو اپنا
کروں کیا یہ بھی تو نا طاقتی سے ہو نہیں سکتا
ضعف و نا طاقتی و سستی و اعضا شکنی
ایک گھنٹے میں جوانی کے بڑھا کیا کیا کچھ
English meaning of naa-taaqatii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
ना-ताक़ती के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- निर्बलता, अशक्ति, कमज़ोरी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا طاقَتی)
نا طاقَتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔