تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا شائِسْتَہ" کے متعقلہ نتائج

تَعْذِیب

عذاب، سزا، دکھ، تکلیف

تازِیب

کسی کو چھوٹا قرار دینا، ذلیل کرنا

تَعْجِیب

حیرت ، حیرانی ، کسی کو تعجب میں ڈالنے کا عمل.

تازی بات

۔۱۔نئی بات۔ نیا معاملہ۔ ؎ ۲۔ حال کی بات۔

تازی بَچَن

رک : تازی بچن کا گرم آواز ۔

عَدالَتِ تَعْذِیب

سزا دینے والی عدالت، وہ دربار جو سزا دے

اردو، انگلش اور ہندی میں نا شائِسْتَہ کے معانیدیکھیے

نا شائِسْتَہ

naa-shaa.istaना-शाइस्ता

اصل: فارسی

وزن : 2222

نا شائِسْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • نازیبا ، ناموزوں ، نامناسب ، ناسزاوار ؛ نالائق ، بے ادب ، بے سلیقہ ، ہنر ناشناس ؛ بدنصیب ۔
  • نالائق، ناہموار، ناموزوں، نازیبا، نامناسب
  • کم اصل، کمینہ

English meaning of naa-shaa.ista

ना-शाइस्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अनुचित, नामुनासिब, अशिष्ट, बदतहज़ीब, अश्लील

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا شائِسْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا شائِسْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone