تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا سَزا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا سَزا کے معانیدیکھیے
نا سَزا کے اردو معانی
صفت
- رک : نا (۴) کا تحتی ، نازیبا ، نامناسب ۔
- ۱۔ جو سزاوار نہ ہو ، نازیبا ، نامناسب ، ناجائز ، ناروا ، بے جا ، ناواجب ۔
- ۲۔ نااہل ، نالائق ، گستاخ ، بدتمیز ، کمینہ ، سفلہ ۔
- ۳۔ ُ برا بھلا ، شان کے خلاف (بات) ؛ (مجازاً) دشنام ، فحش کلامی ۔
شعر
جو مدعی بنے اس کے نہ مدعی بنیے
جو ناسزا کہے اس کو نہ ناسزا کہیے
یہ کیا پڑ گئی خوئے دشنام تم کو
مجھے ناسزا برملا کہتے کہتے
ناروا کہئے ناسزا کہئے
کہئے کہئے مجھے برا کہئے
English meaning of naa-sazaa
Adjective
- improper.
ना-सज़ा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अनुचित, नामुनासिब, अश्लील, नाज़ेबा, बेजा, नावाजिब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا سَزا)
نا سَزا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔