تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا سَزا" کے متعقلہ نتائج

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں نا سَزا کے معانیدیکھیے

نا سَزا

naa-sazaaना-सज़ा

اصل: فارسی

وزن : 212

Roman

نا سَزا کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ جو سزاوار نہ ہو ، نازیبا ، نامناسب ، ناجائز ، ناروا ، بے جا ، ناواجب ۔
  • رک : نا (۴) کا تحتی ، نازیبا ، نامناسب ۔
  • ۲۔ نااہل ، نالائق ، گستاخ ، بدتمیز ، کمینہ ، سفلہ ۔
  • ۳۔ ُ برا بھلا ، شان کے خلاف (بات) ؛ (مجازاً) دشنام ، فحش کلامی ۔

شعر

Urdu meaning of naa-sazaa

  • ۱۔ jo sazaavaar na ho, naazebaa, naamunaasib, naajaayaz, naaravaa, bejaa, na vaajib
  • ruk ha na (४) ka tahtii, naazebaa, naamunaasib
  • ۲۔ naaahal, naalaayaq, gustaakh, badtamiiz, kamiina, suflaa
  • ۳۔ buraa bhala, shaan ke Khilaaf (baat) ; (majaazan) dushnaam, fahash kalaamii

English meaning of naa-sazaa

Adjective

  • improper.

ना-सज़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अनुचित, नामुनासिब, अश्लील, नाज़ेबा, बेजा, नावाजिब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا سَزا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا سَزا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone