تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا صاف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا صاف کے معانیدیکھیے
نا صاف کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- گندا، میلا، گرد آلود، غبار آلود، جو روشن نہ ہو، جو صاف ستھرا نہ ہو، دھندلا، غیر واضح، غیر شفاف، مبہم، (مجازاً) غصہ، شک یا رنجش سے ُپر، غبار اور کدورت سے بھرا ہوا، مکدر
شعر
ناصاف آئینہ ہو تو بد تر ہے سنگ سے
روشن یہ حال ہم کو جلاکار نے کیا
ना-साफ़ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا صاف)
نا صاف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔