تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناقُبول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناقُبول کے معانیدیکھیے
ناقُبول کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جو اپنانے کے قابل نہ سمجھا جائے ، جسے کوئی قبول کرنے کو تیار نہ ہو ، جس کو ہرکس و ناکس اپنے پاس سے دھتکار دے ، نکما ، ناکارہ ؛ (مجازاً) معتوب
- ناپسندیدہ ، نامرغوب ، بارِ خاطر ۔
- جسے مانا نہ جائے ، نامنظور ، مسترد
شعر
اب شکر ناقبول ہے شکوہ فضول ہے
جیسے بھی ہو گئی بسر اوقات ہو گئی
میری آہیں نارسا میری دعائیں ناقبول
یا الٰہی کیا کروں میں شرمسار انتظار
ہر چند آئنہ ہوں پر اتنا ہوں ناقبول
منہ پھیر لے وہ جس کے مجھے رو بہ رو کریں
English meaning of naa-qubuul
Persian, Arabic - Adjective
- refusable, rejectable
- unacceptable
ना-क़ुबूल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- अस्वीकृत, नामंजूर।।
- अस्वीकार्य, नापसंद
- अग्राह्य, अमान्य
ناقُبول کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناقُبول)
ناقُبول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔