تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا قَدر دانی" کے متعقلہ نتائج

نِیم خوابی

کچی نیند کی حالت، غنودگی، نیم خفتہ ہونے کی کیفیت، سستی، اونگھ

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

نِیم خوابِیدَگی

نیم خوابیدہ (رک) کا اسم کیفیت ، آنکھیں نیند سے بوجھل ہونے کی کیفیت یا حالت ، خواب و بیداری کی درمیانی حالت ، غنودگی ۔

نَم خوابی

(طب) احتلام ، نیند میں انزال ہونے کا مرض -

اردو، انگلش اور ہندی میں نا قَدر دانی کے معانیدیکھیے

نا قَدر دانی

naa-qadr-daaniiना-क़द्र-दानी

اصل: فارسی

وزن : 22122

نا قَدر دانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ہنر کی داد نہ دینا ، صلاحیت یا لیاقت کو نہ جاننا ، بڑائی ، مرتبے اور بزرگی کا خیال نہ رکھنا ، وقعت و منزلت سے قصداً ناآشنائی ۔
  • ناقدر شناسی ، اہلیت ، مرتبے اور اہمیت سے عدم واقفیت ۔

شعر

English meaning of naa-qadr-daanii

Noun, Feminine, Singular

  • no appreciation for worth, value

ना-क़द्र-दानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • कौशल और हुनर से अनभिज्ञता, हुनर और कौशल को न पहचाना, योग्यता और कौशल को न पहचानना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا قَدر دانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا قَدر دانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone