اردو، انگلش اور ہندی میں نا قَدر دانی کے معانیدیکھیے
نا قَدر دانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- ہنر کی داد نہ دینا ، صلاحیت یا لیاقت کو نہ جاننا ، بڑائی ، مرتبے اور بزرگی کا خیال نہ رکھنا ، وقعت و منزلت سے قصداً ناآشنائی ۔
- ناقدر شناسی ، اہلیت ، مرتبے اور اہمیت سے عدم واقفیت ۔
شعر
اشک ہو کر رہ گئے نا قدر دانی کا شکار
قدرداں ملتا شفاؔ تو ان کی قیمت کم نہ تھی
English meaning of naa-qadr-daanii
Noun, Feminine, Singular
- no appreciation for worth, value
ना-क़द्र-दानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- कौशल और हुनर से अनभिज्ञता, हुनर और कौशल को न पहचाना, योग्यता और कौशल को न पहचानना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا قَدر دانی)
نا قَدر دانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔