تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا قابْلِیَت" کے متعقلہ نتائج

عَدَمِ اِسْتِحقاق

اہل نہ ہونے کی حالت یا کیفیت، عدم قابلیت، نااہلیت، نااستحقاقی، نالائقی

اردو، انگلش اور ہندی میں نا قابْلِیَت کے معانیدیکھیے

نا قابْلِیَت

naa-qaabliyatना-क़ाबलियत

نیز : نا قابْلِیَّت

وزن : 22112

  • Roman
  • Urdu

نا قابْلِیَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • نا اہلیت ، ناموزونیت ، ناموافقت ، کسی چیز کی صلاحیت یا استعداد نہ ہونا ۔
  • نااہلیت ، نالائقی ۔

Urdu meaning of naa-qaabliyat

  • Roman
  • Urdu

  • na ahliiyat, na mauzuuniyat, na muvaafiqat, kisii chiiz kii salaahiiyat ya istidaad na honaa
  • na ahliiyat, naalaayqii

English meaning of naa-qaabliyat

Persian, Arabic - Noun, Feminine

ना-क़ाबलियत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अयोग्यता, अपात्रता, नाअहली, शिक्षाभाव, ना अहलियत, नालायक़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَدَمِ اِسْتِحقاق

اہل نہ ہونے کی حالت یا کیفیت، عدم قابلیت، نااہلیت، نااستحقاقی، نالائقی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا قابْلِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا قابْلِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone