تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا قابِلِ تَسخِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا قابِلِ تَسخِیر کے معانیدیکھیے
نا قابِلِ تَسخِیر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جسے فتح نہ کیا جا سکے، جو قابو میں نہ آ سکے، مضبوط، پکا
شعر
آئنے پر گفتگو مت کیجیے
آئنہ ناقابل تسخیر ہے
اپنے ہاتھوں سے تراشا ہے تمہارا پیکر
پھر بھی میرے لئے ناقابل تسخیر ہو تم
حسن نے باندھا ہے ناقابل تسخیر طلسم
اپنے افسون نظر سے مرے افسانے تک
English meaning of naa-qaabil-e-tasKHiir
Persian, Arabic - Adjective
ना-क़ाबिल-ए-तसख़ीर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसको पराजित करना असंभव हो, जिसे वशीभूत करना कठिन हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا قابِلِ تَسخِیر)
نا قابِلِ تَسخِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔