تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا قابِلِ تَصَوُّر" کے متعقلہ نتائج

گَزَنْد

دکھ، تکلیف، رنج، مصیبت

گَزَنْد ہونا

تکلیف ہونا ، ایذا ہونا، صدمےہونا

گَزَنْد پَہُنچْنا

گزند پہنچانا کا لازم، دکھ یا صدمہ پہنچنا، تکلیف یا اذیت دینا، آزار یا پریشانی میں مبتلا کرنا

گَزَنْد پَہنچانا

کسی قسم کا صدمہ جان ومال اور آبرو کے متعلق پہنچانا

گَزَنْد پَہونچنا

دکھ یا صدمہ پہنچنا، تکلیف یا اذیت دینا، آزار یا پریشانی میں مبتلا کرنا

گَزَنْد پَہُپنچانا

کسی کو صدمہ ، دکھ یا رنج پہنچانا ، زخم لگانا .

گَزَنْد پَہونچانا

کسی کو صدمہ ، دکھ یا رنج پہنچانا ، زخم لگانا .

گَزَنْدَگی

کاٹنے یا ڈنک مارنے کی حالت، صدمے پہنچانا

گَزَنْد آنا

(کسی پر) رنج یا صدمہ طاری ہونا ، تکلیف پہنچنا .

گَزَنْد دینا

رک : گزند پہنچانا .

گَزَنْد رَساں

دُکھ تکلیف یا صدمے پہنچانے والا، آزار پہنچانے والا، نقصان پہنچانے والا

گَزَنْد اُٹھانا

تکلیف ، دکھ ، رنج برداشت کرنا ، صدمہ سہنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نا قابِلِ تَصَوُّر کے معانیدیکھیے

نا قابِلِ تَصَوُّر

naa-qaabil-e-tasavvurना-क़ाबिल-ए-तसव्वुर

وزن : 2212122

نا قابِلِ تَصَوُّر کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • تصور سے بالا، جو گمان میں نہ آئے، ناقابل یقین مجازاً: غیر معمولی

English meaning of naa-qaabil-e-tasavvur

Persian, Arabic - Adjective

  • beyond consideration, unimaginable, incredible, Metaphorically: extraordinary

ना-क़ाबिल-ए-तसव्वुर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • विचार से परे, जो कल्पना में न आए, अतुल्य, प्रतीकात्मक: असाधारण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا قابِلِ تَصَوُّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا قابِلِ تَصَوُّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone