تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا قابلِ اِصلاح" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نا قابلِ اِصلاح کے معانیدیکھیے

نا قابلِ اِصلاح

naa-qaabil-e-islaahना-क़ाबिल-ए-इस्लाह

وزن : 2212221

Roman

نا قابلِ اِصلاح کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جو اصلاح کے قابل نہ ہو، جو درست نہ ہو سکے، مراد : بہت بگڑا ہوا

Urdu meaning of naa-qaabil-e-islaah

  • jo islaah ke kaabil na ho, jo darust na ho sake, muraad ha bahut big.Daa hu.a

English meaning of naa-qaabil-e-islaah

Persian, Arabic - Adjective

  • irremediable, incorrigible

ना-क़ाबिल-ए-इस्लाह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसका सुधार न हो सके, जिसकी त्रुटियाँ न निकल सके, जो दरुस्त ना हो सके, मुराद : बहुत बिगड़ा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا قابلِ اِصلاح)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا قابلِ اِصلاح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone