تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا قابلِ اِعتِنا" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں نا قابلِ اِعتِنا کے معانیدیکھیے

نا قابلِ اِعتِنا

naa-qaabil-e-e'tinaaना-क़ाबिल-ए-ए'तिना

وزن : 2212212

نا قابلِ اِعتِنا کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جو توجہ کے لائق نہ ہو، نظر انداز کیے جانے کے لائق، غیر اہم

English meaning of naa-qaabil-e-e'tinaa

Persian, Arabic - Adjective

ना-क़ाबिल-ए-ए'तिना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जो ध्यान देने के लाइक़ न हो, उपेक्ष्य, जो तवज्जोह के लाएक़ न हो, नज़र अंदाज किए जाने के लाएक़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا قابلِ اِعتِنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا قابلِ اِعتِنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone