تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا پَسَند" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا پَسَند کے معانیدیکھیے
نا پَسَند کے اردو معانی
صفت، مؤنث
- جو دل کو نہ بھائے، نامرغوب، غیر مقبول، ناگوار، ناپسندیدہ، لغو، عیب دار، بے تمیز
اسم، مؤنث
- ناپسندیدگی، جو پسند نہ کرے
شعر
مجھ کو نہ دل پسند نہ وہ بے وفا پسند
دونوں ہیں خود غرض مجھے دونوں ہیں نا پسند
اندیشہ ہے کہ دے نہ ادھر کی ادھر لگا
مجھ کو تو ناپسند وطیرے صبا کے ہیں
اس پر ہی بھیجتا ہے وہ آفت بھی موت بھی
شاید اسے غریب کا بچہ ہے ناپسند
English meaning of naa-pasand
Adjective, Feminine
- disliked, disapproved
Noun, Feminine
- disliked
ना-पसंद के हिंदी अर्थ
विशेषण, स्त्रीलिंग
- जो पसंद न हो, अप्रिय, अरुचिकर, नागवार, नापसंदीदा
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नापसंदीदगी, जो पसंद न करे
نا پَسَند کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا پَسَند)
نا پَسَند
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔