تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا پَیدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا پَیدا کے معانیدیکھیے
نا پَیدا کے اردو معانی
صفت
- ناپید، معدوم، غیر موجود
- نظر سے اوجھل، غائب، پوشیدہ، مخفی
شعر
دہن اس روئے کتابی میں ہے پر نا پیدا
اسم اعظم وہی قرآں میں نہاں ہے کہ جو تھا
قفل در کی کلید نا پیدا
اب تمناے فتح باب عبث
دل مضراب کی دھڑکن ہے ابھی میرا وجود
تو نے وہ نغمہ سنا کب ہے جو نا پیدا ہے
English meaning of naa-paidaa
Adjective
- unborn, that has never existed, non-existent
- not to be found, lost, missing;not evident, invisible;vanished
ना-पैदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो कभी पैदा ही न हुआ हो, जो अस्तित्व में न हो, गैर-मौजूद, अप्राप्य
- जो दृष्टी में हो, जो ज़ाहिर न हो, छुपा हुआ, ग़ायब, बर्बाद, लुप्त
نا پَیدا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا پَیدا)
نا پَیدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔