تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناپَیدا کَنار" کے متعقلہ نتائج

اَفْسوس

غم، رنج، صدمہ

اَفْسوس ظاہِر کَرنا

افسوس بیان کرنا، رنج و غم کا اظہار کرنا

اَفْسوس کا ہاتھ مَلْنا

افسوس کرنا ، ملول ہونا ، پچھتانا.

اَفْسوسی

رک : افسوس.

اَفْسوس ناک

افسوس سے بھرا ہوا، قابلِ افسوس، قابلِ تاسف، لائقِ افسوس

اَفْسوس آنا

(کوئی بات سن کے یا سوچ کے) رنج ہونا ، صدمہ ہونا ، دل کڑھنا.

اَفْسوس کھانا

رنجیدہ ہونا، ملول ہونا، دل کڑھانا

ہَزار اَفْسوس

نہایت ا فسوس ، بڑا ا فسوس ، ہزار حیف ۔

صَد اَفْسوس

بہت افسوس ہے، نہایت رنج کی بات ہے

جائے اَفْسوس

رنج کا موقع ، افسوس کرنے کا مقام

کَفِ اَفْسوس مَلْنا

ہاتھ ملتے رہ جانا، ہاتھ ملنا، افسوس کرنا، پچھتانا، موقع ہاتھ سے جاتا رہنا

دَسْتِ اَفْسوس مَلْنا

پچھَتانا ، افسوس کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ناپَیدا کَنار کے معانیدیکھیے

ناپَیدا کَنار

naa-paidaa-kanaarना-पैदा-कनार

اصل: فارسی

وزن : 22121

ناپَیدا کَنار کے اردو معانی

صفت

  • بڑا دریا یا سمندر یا صحرا جس کا اور چھور نظر نہ آئے، جس کا دوسرا کنارا نہ دکھائی دے

English meaning of naa-paidaa-kanaar

Adjective

ना-पैदा-कनार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बड़ा दरिया या समुंद्र या सहरा जिसका छोर न मिल सके, जिसका किनारा न मिले, अपार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناپَیدا کَنار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناپَیدا کَنار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone