تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَا پَائیداری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَا پَائیداری کے معانیدیکھیے
نَا پَائیداری کے اردو معانی
صفت
- ناپائیدار ہونے کی کیفیت، بے استقلالی، بے ثباتی، زوال آمادگی، تغیر پذیری، عدم استقلال
- کمزوری، بودا پن
شعر
وقت خود ناپائیداری کے لئے مشہور ہے
ایسے بے توفیق سے میں خاک شہرت مانگتا
ڈر رہا ہوں عمر کی ناپائیداری سے قتیلؔ
وقت کے ہاتھوں نہ جائیں چھن یہ میرے رات دن
English meaning of naa-paa.edaarii
Adjective
- inconsistency, impermanence
- frailty
ना-पाएदारी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अस्थिर होने का भाव, अस्थिरता, अदृढ़ता
- निर्बलता, कमज़ोरी, बोदापन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَا پَائیداری)
نَا پَائیداری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔