تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا مُطمَئِن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا مُطمَئِن کے معانیدیکھیے
نا مُطمَئِن کے اردو معانی
صفت
- جسے اطمینان حاصل نہ ہو، غیر مطمئن؛ (مجازاً) مضطرب، بے چین، بے آرام
شعر
وہ ایسا کیا تھا کہ نا مطمئن بھی تھے اس سے
اسی سے آس بھی ہم نے لگا کے رکھی تھی
نہیں خستہ حالی پہ نا مطمئن ہم
یہی ٹاٹ مخمل یہی ٹاٹ ریشم
یہی نہیں کہ میں نا مطمئن ہوں دنیا سے
مرا وجود بھی اک مسئلہ رہا ہے مجھے
English meaning of naa-mutma.in
Adjective
- unsatisfied, perturbed, worried
ना-मुतमइन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- असंतुष्ट, हैरान, चिंतित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا مُطمَئِن)
نا مُطمَئِن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔