تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا مُناسِب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا مُناسِب کے معانیدیکھیے
نا مُناسِب کے اردو معانی
صفت
- ناپسندیدہ، نامعقول، جو مناسب نہ ہو، شائستگی کے خلاف، غیر واجب، بیجا، بے موقع، بیہودہ، ناموزوں، نازیبا
شعر
یہ شاید عمر ایسی تھی محبت ہو گئی مجھ کو
مگر اس عمر میں اتنی سزائیں نا مناسب ہیں
کیا جو اس نے مرے ساتھ نا مناسب تھا
معاف کر دیا میں نے خدا معاف کرے
ایک اجڑے ہوئے ویران کھنڈر میں آذرؔ
نا مناسب ہے مگر جانے کو جی چاہتا ہے
English meaning of naa-munaasib
Adjective
ना-मुनासिब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो उचित न हो, अनुचित, जो श्लील न हो, अश्लील, फ़हश, अनुचित, जो शोभा न दे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا مُناسِب)
نا مُناسِب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔