تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا مِہرباں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا مِہرباں کے معانیدیکھیے
نا مِہرباں کے اردو معانی
صفت، مذکر، واحد
- جو مہربان نہ ہو، جو مہربانی نہ کرے، بے رحم، بے مہر، بے مروت مراد: دشمن، بدخواہ
- اورنگ زیب نے دارشکوہ کو 'برادر نامہربان' کا خطاب دیا تھا
شعر
پھرتے ہیں کب سے در بدر اب اس نگر اب اس نگر اک دوسرے کے ہم سفر میں اور مری آوارگی
نا آشنا ہر رہگزر نا مہرباں ہر اک نظر جائیں تو اب جائیں کدھر میں اور مری آوارگی
اے دل مجھے ایسی جگہ لے چل جہاں کوئی نہ ہو
اپنا پرایا مہرباں نا مہرباں کوئی نہ ہو
حسن کو اک حسن ہی سمجھے نہیں اور اے فراقؔ
مہرباں نا مہرباں کیا کیا سمجھ بیٹھے تھے ہم
English meaning of naa-mehrbaa.n
Adjective, Masculine, Singular
- unfriendly, unkind
- unkind Aurangzeb gave his brother Dara-Shukoh the title of 'Biradar-e-Na-Meharban'
ना-मेहरबाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन
- बेरहम, दयाहीन, दुश्मन शत्रु, बेमुरव्वत
- औरंगज़ेब ने अपने भाई दारा-शिकोह को 'बिरादर-ए-ना-मेहरबान' की उपाधि दी थी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا مِہرباں)
نا مِہرباں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔