تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا مَشکُور" کے متعقلہ نتائج

مَشْکُور

جس کا شکر ادا کیا جائے، جس نے احسان کیا ہو

مَشْکُور ہونا

کامیاب و کامران ہونا ۔

مَشْکُور فَرمانا

(تعظیماً) شکرگزار کرنا ۔

مَشْکُوری

مشکور ہونا ، شکر گزاری ، احسان مندی ، ممنونیت ۔

مَشْکُورِیَّت

مشکور ہونے کی حالت یا کیفیت ، شکرگزاری ، ممنونیت ۔

مُوش کور

چھچھوندر

مُوشَک کور

مراد : چھچھو ندر ۔

نا مَشکُور

۱۔ (بات ، امر یا فعل وغیرہ) جس کا کوئی شکریہ ادا نہ کرے ، جس کا کوئی احسان مند نہ ہو ، جس کا شکریہ ادا نہ کیا جائے ۔

سَعِیِ مَشْکُور

نتیجہ خیز کوشش ، جدوجہد کی کامیابی ، جس کا پھل مل سکے۔

سَعْیِ نامَشکُور

بے فائدہ کوشش

مِحْنَت مَشْکُور ہونا

محنت ٹھکانے لگنا ، کوشش کامیاب ہونا

مَشْکَری

رک : مسخری جو اس کا درست املا ہے ۔

مُوشَک دَوانی کَرنا

stir up sedition or strife, create disturbance

مَسْح کَرنا

وضو میں گیلا ہاتھ سر ، گردن اور کانوں پر پھیرنا ۔

مَشی کَرنا

چہل قدمی کرنا ۔

مُوشَک دَوانی

فتنہ انگیزی جو خلاف توقع ہو، ریشہ دوانی، شرارت

مَسِیحائی کَرْنا

زندہ کرنا، مرتے کو بچانا، بیمار کو تندرست کرنا، کوئی اعجاز دکھانا

ماش کی دال

dal made from it

مَعاش کَرنا

گزر بسر کرنا ، بسر اوقات کرنا ۔

مَشْق رَکْھنا

مشاق ہونا ، ماہر ہونا ۔

مُشْک رَنْگ

مشک کے رنگ کا ، مشکی ، سیاہی مائل ، بھورا ، کالا ؛ (محبوب کے سیاہ بالوں کی صفت کے لیے مستعمل) ۔

مَشْق رَہْنا

کسی کام کی عادت رہنا، مہارت رہنا، کام کرتے رہنا

مُشْک دَم

ایک سیاہ رنگ کا خوش آواز پرندہ

مَشَک کا دَہانَہ

مشک کا منھ جس سے پانی ڈالتے یا بھرتے ہیں ۔

مُشْک دانَہ

مسور کے برابر ایک بوٹی کا تخم جس کا رنگ خاکی سیاہی مائل ہوتا ہے اور اس کے اندر چکنا خوشبودار مغز ہوتا ہے

مَسِیحائی کا دَم بَھرْنا

مسیحائی کا قائل ہونا، مسیحائی کا دعویٰ کرنا

مُشْکی رَنگ

سیاہ رنگ ، کالا رنگ ، سیاہ فام ۔

مُشْکی دانَہ

musk-scented chewing tobacco

مُشکِیں رَنگ

मुश्क के रंग का, काला, कृष्ण।।

اردو، انگلش اور ہندی میں نا مَشکُور کے معانیدیکھیے

نا مَشکُور

naa-mashkuurना-मशकूर

اصل: عربی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

نا مَشکُور کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ (بات ، امر یا فعل وغیرہ) جس کا کوئی شکریہ ادا نہ کرے ، جس کا کوئی احسان مند نہ ہو ، جس کا شکریہ ادا نہ کیا جائے ۔
  • ۲۔ ناشکرگزار ، احسان ناشناس ، ناشکرا ۔
  • ۳۔ بے نتیجہ ، بے کار ، لاحاصل (سعی اور کوشش کے لیے) ۔

Urdu meaning of naa-mashkuur

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ (baat, amar ya pheal vaGaira) jis ka ko.ii shukriya ada na kare, jis ka ko.ii ehsaanmand na ho, jis ka shukriya ada na kiya jaaye
  • ۲۔ naashukraguzaar, ehsaan naashinaas, naashakra
  • ۳۔ bentiijaa, be kaar, laahaasil (su.ii aur koshish ke li.e)

English meaning of naa-mashkuur

Adjective

  • thankless, ungrateful, unthankful, unfavorable

ना-मशकूर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नाशुक्रगुज़ार, कृतघ्न, नमकहराम, अकृतज्ञ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَشْکُور

جس کا شکر ادا کیا جائے، جس نے احسان کیا ہو

مَشْکُور ہونا

کامیاب و کامران ہونا ۔

مَشْکُور فَرمانا

(تعظیماً) شکرگزار کرنا ۔

مَشْکُوری

مشکور ہونا ، شکر گزاری ، احسان مندی ، ممنونیت ۔

مَشْکُورِیَّت

مشکور ہونے کی حالت یا کیفیت ، شکرگزاری ، ممنونیت ۔

مُوش کور

چھچھوندر

مُوشَک کور

مراد : چھچھو ندر ۔

نا مَشکُور

۱۔ (بات ، امر یا فعل وغیرہ) جس کا کوئی شکریہ ادا نہ کرے ، جس کا کوئی احسان مند نہ ہو ، جس کا شکریہ ادا نہ کیا جائے ۔

سَعِیِ مَشْکُور

نتیجہ خیز کوشش ، جدوجہد کی کامیابی ، جس کا پھل مل سکے۔

سَعْیِ نامَشکُور

بے فائدہ کوشش

مِحْنَت مَشْکُور ہونا

محنت ٹھکانے لگنا ، کوشش کامیاب ہونا

مَشْکَری

رک : مسخری جو اس کا درست املا ہے ۔

مُوشَک دَوانی کَرنا

stir up sedition or strife, create disturbance

مَسْح کَرنا

وضو میں گیلا ہاتھ سر ، گردن اور کانوں پر پھیرنا ۔

مَشی کَرنا

چہل قدمی کرنا ۔

مُوشَک دَوانی

فتنہ انگیزی جو خلاف توقع ہو، ریشہ دوانی، شرارت

مَسِیحائی کَرْنا

زندہ کرنا، مرتے کو بچانا، بیمار کو تندرست کرنا، کوئی اعجاز دکھانا

ماش کی دال

dal made from it

مَعاش کَرنا

گزر بسر کرنا ، بسر اوقات کرنا ۔

مَشْق رَکْھنا

مشاق ہونا ، ماہر ہونا ۔

مُشْک رَنْگ

مشک کے رنگ کا ، مشکی ، سیاہی مائل ، بھورا ، کالا ؛ (محبوب کے سیاہ بالوں کی صفت کے لیے مستعمل) ۔

مَشْق رَہْنا

کسی کام کی عادت رہنا، مہارت رہنا، کام کرتے رہنا

مُشْک دَم

ایک سیاہ رنگ کا خوش آواز پرندہ

مَشَک کا دَہانَہ

مشک کا منھ جس سے پانی ڈالتے یا بھرتے ہیں ۔

مُشْک دانَہ

مسور کے برابر ایک بوٹی کا تخم جس کا رنگ خاکی سیاہی مائل ہوتا ہے اور اس کے اندر چکنا خوشبودار مغز ہوتا ہے

مَسِیحائی کا دَم بَھرْنا

مسیحائی کا قائل ہونا، مسیحائی کا دعویٰ کرنا

مُشْکی رَنگ

سیاہ رنگ ، کالا رنگ ، سیاہ فام ۔

مُشْکی دانَہ

musk-scented chewing tobacco

مُشکِیں رَنگ

मुश्क के रंग का, काला, कृष्ण।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا مَشکُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا مَشکُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone