تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا مَنظُوری" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں نا مَنظُوری کے معانیدیکھیے

نا مَنظُوری

naa-manzuuriiना-मंज़ूरी

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

نا مَنظُوری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • ۱۔ نامنظور ہونا ، ناپسند ہونا ، رد ہونا ، منسوخی ۔
  • ۲۔ کسی درخواست کو منظور نہ کرنا ؛ غیر سرکاری وہ ملازمت جس میں پینشن کا استحقاق نہ ہو

Urdu meaning of naa-manzuurii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ naamanzuur honaa, naapsand honaa, radd honaa, mansuuKhii
  • ۲۔ kisii darKhaast ko manzuur na karnaa ; Gair sarkaarii vo mulaazmat jis me.n penshan ka istihqaaq na ho

English meaning of naa-manzuurii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • not approving any request, disapproved, canceled, to dislike

ना-मंज़ूरी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अस्वीकृति; मंज़ूर न होने की अवस्था या भाव, अस्वीकृति, खारिज होना, रद्द होना, नामंज़ूर होना, नापसंद होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا مَنظُوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا مَنظُوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone