تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا مَحدُود" کے متعقلہ نتائج

مُتَجاوِز

حد سے آگے بڑھنے والا، اپنی حد سے گزر جانے والا، تجاوز کرنے والا

مُتَجاوِز ہونا

حد سے تجاوز ہونا، حد سے باہر ہونا

مُتَجاوِزاً

تجاوز کرتے ہوئے، حد سے بڑھ کر، زیادہ، پرے، اوپر

اردو، انگلش اور ہندی میں نا مَحدُود کے معانیدیکھیے

نا مَحدُود

naa-mahduudना-महदूद

وزن : 2221

نا مَحدُود کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جو محدود نہ ہو، جس کی انتہا نہ ہو، لامتناہی بے کراں، مجازاً: ان گنت، بے شمار، بے حد لامحدود

شعر

English meaning of naa-mahduud

Persian, Arabic - Adjective

  • endless, infinite, boundless

ना-महदूद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • अपार, असीम, जिसकी हद न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا مَحدُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا مَحدُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone