تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا مَحدُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا مَحدُود کے معانیدیکھیے
نا مَحدُود کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جو محدود نہ ہو، جس کی انتہا نہ ہو، لامتناہی بے کراں، مجازاً: ان گنت، بے شمار، بے حد لامحدود
شعر
حسن عالم سوز نامحدود ہونا چاہئے
ہر تجلی آفتاب آلود ہونا چاہئے
اسی چمن میں کہ وسعت ہے جس کی نامحدود
نہیں پناہ کی جا ایک آشیاں کے لیے
English meaning of naa-mahduud
Persian, Arabic - Adjective
- endless, infinite, boundless
ना-महदूद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- अपार, असीम, जिसकी हद न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا مَحدُود)
نا مَحدُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔