تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا مَعلُوم" کے متعقلہ نتائج

بَد نام

بری بات میں مشہور، جس کے متعلق کسی قسم کی شہرت ہو، وہ شخص جس کی نسبت خراب شہرت ہو، رسوا، بے آبرو، بے عزت

بَد نامْگی

رک : بدنامی .

بَد نامیٔ عُشّاق

بَد نامْگی اُٹھانا

رسوائی برداشت کرنا .

بَد نام کُنِنْدَۂ نِکو نام چَند

بدی کر کے نیک نام بزرگوں کے نام کو بٹالگانے والا.

نیک نام بَنِیا بد نام چور

بنیا نیک نامی حاصل کر سکتا ہے مگر چور ہمیشہ بدنام رہتا ہے، بنیے کی ساکھ ہوتی ہے مگر چور کی ساکھ نہیں ہوتی

شَہْر میں اُونٹ بَدْ نام

جو بدنام ہوتا ہے اسی پر پہلے شبہ کیا جاتا ہے یا الزام رکھا جاتا ہے

شَہْر بَھر میں اُونٹ بَد نام

اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جو کسی عیب کے باعث مشہور ہو، مشہور آدمی ہی کی شامت آتی ہے، نامی چور مارا جاتا ہے.

نام بَد ہونا

۔ رسوا ہونا۔ نام نکلنا۔ عیب لگنا۔ برائی کے ساتھ۔ نام مشہور ہونا۔ ؎

نام بَد کَرنا

داغ لگانا ، رُسوا کرنا ، تہمت دھرنا ، کلنک لگانا ، کسی کا نام برائی کے ساتھ لینا ۔

مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا

اچھے کام کرنے چاہیں تاکہ دنیا میں رہ جائے, ویسے تو نیک بد سب کو مرنا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نا مَعلُوم کے معانیدیکھیے

نا مَعلُوم

naa-maa'luumना-मा'लूम

نیز - نَہ مَعلُوم

وزن : 2221

فقرہ

نا مَعلُوم کے اردو معانی

فارسی، عربی، ہندی - صفت

  • بے خبر، ناواقف، انجان، غیر معروف، مجہول الاسم، غیر مشہور
  • پتا نہیں، خدا جانے، خدا جانے کی جگہ
  • جو معلوم نہ ہو، جو علم میں نہ ہو، جس کے بارے میں کچھ علم نہ ہو

شعر

English meaning of naa-maa'luum

Persian, Arabic, Hindi - Adjective

  • unknown
  • what is not known, unknown, do not know, God knows

ना-मा'लूम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी, हिंदी - विशेषण

  • जिसे मालूम न हो, अनजान, अजनबी, अपरिचित, जिसका पता न हो, अज्ञात, अप्रसिद्ध
  • जो मालूम अर्थात् ज्ञात न हो, पता नहीं, ख़ुदा जाने
  • जो ज्ञात न हो, जो ज्ञान में नहीं हो, जिसके बारे में ज्ञान नहीं हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا مَعلُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا مَعلُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone