تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا لڑ، لڑنا شیطان کا کام ہے، بنی پہ جو چُوکے سو تُخْم حرام ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا لڑ، لڑنا شیطان کا کام ہے، بنی پہ جو چُوکے سو تُخْم حرام ہے کے معانیدیکھیے
نا لڑ، لڑنا شیطان کا کام ہے، بنی پہ جو چُوکے سو تُخْم حرام ہے
naa la.D, la.Dnaa shaitaan kaa kaam hai, banii pe jo chuuke so tuKHm haraam hai•न लड़, लड़ना शैतान का काम है, बनी पे जो चूके सो तुख़्म हराम है
نیز - نا لڑ، لڑنا کام شیطان کا ہے، بنی پہ چُوکے سو تُخْم حرام کا ہے
ضرب المثل
نا لڑ، لڑنا شیطان کا کام ہے، بنی پہ جو چُوکے سو تُخْم حرام ہے کے اردو معانی
- بغیر قابو کے لڑنا نہیں چاہیئے اور جب قابو ملے تو چوک جانا بڑی بے وقوفی ہے
- لڑنا نہیں چاہیئے کیونکہ یہ شیطانی کام ہے لیکن جب موقع ملے تو اس کو ضائع کرنا بیوقوفی ہے
- موقع کے لحاظ سے اصول بدلنے پر فقرہ ہے
न लड़, लड़ना शैतान का काम है, बनी पे जो चूके सो तुख़्म हराम है के हिंदी अर्थ
- बिना नियन्त्रण के लड़ना नहीं चाहिए और जब नियन्त्रण मिले तो चूक जाना बड़ी मूर्खता है
- लड़ना नहीं चाहिए क्योंकि यह शैतानी काम है परंतु जब अवसर मिले तो उसको गंवाना मूर्खता है
- अवसर के अनुसार नियम बदलने पर वाक्य है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا لڑ، لڑنا شیطان کا کام ہے، بنی پہ جو چُوکے سو تُخْم حرام ہے)
نا لڑ، لڑنا شیطان کا کام ہے، بنی پہ جو چُوکے سو تُخْم حرام ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔