تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا خواندگی" کے متعقلہ نتائج

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نا خواندگی کے معانیدیکھیے

نا خواندگی

naa-KHvaandagiiना-ख़्वांदगी

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

نا خواندگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ان پڑھ ہونے کی حالت، لکھنے پڑھنے سے واقفیت نہ ہونا، ناخواندہ ہونا، ان پڑھ یا غیر تعلیم یافتہ ہونا، بے علمی، جہالت

Urdu meaning of naa-KHvaandagii

  • Roman
  • Urdu

  • in pa.Dh hone kii haalat, likhne pa.Dhne se vaaqfiiyat na honaa, naaKhvaandaa honaa, in pa.Dh ya Gair taaliim-e-yaaftaa honaa, be.ilmii, jahaalat

English meaning of naa-KHvaandagii

Noun, Feminine

  • illiteracy

ना-ख़्वांदगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लिखने-पढ़ने से अपरिचित होना, अन-पढ़ होने की हालत या भाव, अज्ञानता, निरक्षरता, जिहालत

نا خواندگی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا خواندگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا خواندگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone