تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناخواندَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناخواندَہ کے معانیدیکھیے
ناخواندَہ کے اردو معانی
صفت
- (رک : نا (۴) کا تحتی) ، بے پڑھا ، غیر تعلیم یافتہ ۔
- بغیر پڑھے ہوئے ، مطالعے کے بغیر ۔
- ۱۔ اَن پڑھ ، بے علم ، جاہل ، غیر پڑھا لکھا ۔
- ۲۔ بن بلایا ، جس کو دعوت نہ دی گئی ہو ، طفیلی جو مدعو مہمان کے ساتھ آئے ۔
English meaning of naa-KHvaanda
Adjective
- unread, unlettered, one who cannot read, ignoramus, uneducated, illiterate
- uninvited
ना-ख़्वांदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बिन बुलाया हुआ
- बे पढ़ा लिखा, अशिक्षित, अनपढ़, जाहिल, बेइल्म
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناخواندَہ)
ناخواندَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔