تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناخواندَہ مِہمان وَبالِ میزبان" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ناخواندَہ مِہمان وَبالِ میزبان کے معانیدیکھیے

ناخواندَہ مِہمان وَبالِ میزبان

naa-KHvaa.nda-mehmaan vabaal-e-mezbaanना-ख़्वांद-मेहमान वबाल-ए-मेज़बान

ضرب المثل

ناخواندَہ مِہمان وَبالِ میزبان کے اردو معانی

  • بغیر بلایا ہوا مہمان میزبان کو دشوار گزرتا ہے یا یہ کہ اول تو بن بلائے آئے دوسرے ہر طرح سے مہمان کو ستائے

English meaning of naa-KHvaa.nda-mehmaan vabaal-e-mezbaan

  • an uninvited guest is a pain to the host

ना-ख़्वांद-मेहमान वबाल-ए-मेज़बान के हिंदी अर्थ

  • बिन बुलाया अतिथि आतिथेय पर कठिन होता है या यह कि पहले तो बिन बुलाए आए दूसरे हर तरह से अतिथि को सताए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناخواندَہ مِہمان وَبالِ میزبان)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناخواندَہ مِہمان وَبالِ میزبان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone