تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا خُدائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا خُدائی کے معانیدیکھیے
نا خُدائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ناخدا کا کام، جہاز رانی، ناخدا کا عہدہ، کشتی بانی، ملاحی
شعر
بھروسا کیا سفینے کا کئی طوفان حائل ہیں
ہماری نا خدائی کو کنارو تم ہی آ جاؤ
نا خدائی کہ آج گہرائی
کشتیوں سے اتر کے دیکھیں گے
وہ کریں گے نا خدائی تو لگے گی پار کشتی
ہے نصیرؔ ورنہ مشکل، ترا پار یوں اترنا
English meaning of naa-KHudaa.ii
Noun, Feminine
- sailor, seaman
ना-ख़ुदाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नाव चलाना, किश्ती रानी, नौका चालक, नाविक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا خُدائی)
نا خُدائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔