تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا خُدا" کے متعقلہ نتائج

بَکِھیْل

بَخِیْل

کنجوس، مکھی چوس، خمیس، تن٘گ دل

بَخیِلی

کنجوسی، خست، تن٘گ دلی

باکَھل

بالغ بچھیا جس کی کھیری ابھر آئی ہو

بَوکَھل

گھبرایا ہوا، بد حواس

بَکھیل

رک : ہلکیل

بُخْل

کنجوسی، تن٘گ دلی، جائز ضروریات پر خرج سے گریز

بَکَّھل

گھر وغیرہ بکھر (رک)

بَڑھَل

چوڑے پتوں کا ایک پھل دار درخت، اس درخت کا پھل، جس کا رنْگ زرد جلد دندانے دار اور مزہ کھٹ مٹھا ہوتا ہے، لاط

باڑَھیل

باڑھ دار، جس کی دھار تیز ہو .

بُڑَھیل

بوڑھی اور بکواس کرنے والی عورت

بَوکَھل پَنا

بوکھل (رک) سے اسم کیفیت۔

بے خَلِشِ مُدَّعا

بَوکھلا جانا

گھبرانا، پریشان ہونا

بَخِلاف

برخلاف، ضد، الٹا، مَعْکُوس، مخالف، برعکس، ناموافق

با اخلاق

خلوص والا، سچے دل سے محبت رکھنے والا

باکْھلا

چتکبرا مرغ، سرخ و سفید رنْگ کے پروں کا مرغ، دو رنْگ کے پروں کا مرغ

باکْھلی

بالغ بچھیا جس کی کھیری ابھر آئی ہو

بَوکْھلانا

طیش یا غصہ میں آ کر کچھ کا کچھ بکنا، ہوش و حواس میں نہ رہنا، گھبرانا، بدحوس ہونا، مضطرب ہونا، گھبراہٹ میں دیوانہ سا بن جانا

بُخَلا

بخیل (رک) کی جمع .

بُخْلی

بخل کرنے والا ، کنجوس .

بُخالَت

کنجوسی، جزرسی، بخل

بے خَلَل

بلا تعطل، بے روک ٹوک، مسلسل، لگاتار، بنا دخل اندازی، بنا ٹوٹا ہوا

بُڑَھیلا

بڑھیل

بَڑھیلا

جنْگلی سور، بغیلا

بَڑھالی

بَوکْھلاہَٹ

بوکھلانا سے اسم کیفیت، گھبرانا، باؤلا ہونا، گھبراہٹ، اضطراب، دیوانگی

بَڑَھولْیا

راجپوتوں کی ایک گوت جو بھارت میں بنارس کے قریب آباد ہے

با اِخْلاص

جس میں خلوص ہو، خلوص اور صاف دلی کے ساتھ

بَڑْ باکَھل

بڑی قسم کا چمگاڈر

مُخَلَّع بَہ خِلْعَت

خلعت سے آراستہ ، خلعت سے سرفراز

اردو، انگلش اور ہندی میں نا خُدا کے معانیدیکھیے

نا خُدا

naa-KHudaaना-ख़ुदा

اصل: فارسی

وزن : 212

نا خُدا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کشتی راں، کشتی کا مالک، جہاز راں، کشتی کا معلم، ملاح

    مثال - ناؤ خدا تھا ناؤ کشتی، خدا، صاحب

  • کشتی بان، جہاز کا افسر اعلیٰ، کپتان نیز ملاح
  • کشتی پار لگانے والا، معاون، مددگار
  • مالک، آقا، والی، سرپرست، نگہداشت کرنے والا، تیار کنندہ
  • کئی خاندانوں کا نام یا لقب
  • ) مذکر ۔ ۔ ؎

صفت

  • خدا کو نہ ماننے والا ، بے دین ، ملحد ، کافر ، دہریہ

شعر

English meaning of naa-KHudaa

Noun, Masculine

  • boatman, sailor, the master or commander of a ship
  • Nakhuda- captain of a ship or boat

ना-ख़ुदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मल्लाह, नाविक, नाव का खेवनहार
  • कर्णधार, नाविक, मल्लाह ।
  • जहाज़ का कप्तान
  • मल्लाह; नाविक
  • कर्णधार।

विशेषण

  • खुदा को न माननेवाला

نا خُدا سے متعلق دلچسپ معلومات

اردو میں ملاح مانجھی یا جہاز چلانے والے کو کہتے ہیں۔ اس لفظ کا تعلق عربی زبان کے لفظ 'ملح' یعنی نمک سے ہے۔ چونکہ سمندر کا پانی کھارا ہوتا ہے، پہلے تو سمندر سے نمک بنانے والوں کو 'ملاح' کہا گیا۔ پھر سمندر میں جانے والوں کو ملاح کہا جانے لگا۔ اب تو میٹھے پانی کی جھیل میں کشتی چلانے والے کو بھی ملاح ہی کہتے ہیں۔ لفظ 'ملاحت' بھی اردو ادب میں جانا پہچانا ہے۔ اس کا رشتہ بھی 'ملح' یعنی نمک سے ہے۔ یعنی سانولا پن، خوبصورتی۔ بہت سے اشعار میں اسے مختلف انداز سے برتا گیا ہے۔ کشتی اور پانی کے سفر سے متعلق ایک اور لفظ اردو شاعری میں بہت ملتا ہے۔ 'نا خدا' جو ناوؑ اور خدا سے مل کر بنا ہے، اور فارسی سے آیا ہے۔ یعنی کشتی کا مالک یا سردار۔ تمہیں تو ہو جسے کہتی ہے ناخدا دنیا بچا سکو تو بچا لو کہ ڈوبتا ہوں میں آسرار الحق مجاز

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا خُدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا خُدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone