تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناکَردَہ کار" کے متعقلہ نتائج

کردہ

مرکبات میں بطور لاحقہ

کَرْدا

(نیاریہ) میل کا وزن جو کسی دھات کے صاف کرنے میں اصلی وزن سے خارج کردیا جائے ، کٹوتی ، منہائی .

کَرْڑا

سخت

کَرْدَہ پشیماں و نا کَردَہ اَرْماں

اس کام کے متعلق کہتے ہیں جس کا کرنے والا پچھتائے اور نہ کرنے والا اس کی تَمنا کرے .

کَرْڑی

درشت ، ناگوار .

کَردہ کار

تجربہ کار، واقف کار

کَارْدَاں

تجربہ کار، واقف کار، ہنرمند، کاریگر، قدردان، کارشناس، معاملہ فہم

کِرْدی

(دکان داری) روزنامہ آمد و خرچ اور باقی لکھنے کا کھاتہ .

قِرْدَہ

کَرْدَنی

کرنے کے لائق، کرنے جوگا

کَرْڑائی

سختی .

کَرْدان

پرندے کی ایک قسم ، کلنگ ، چوبینہ ، لق لق .

کردم

کیچڑ، دلدل، گوشت، گناہ، چھایا، ایک قبیلہ

کَرْدَن

کرنا (فارسی مصدر ، تراکیب میں مستعمل).

کَردَنی خَویش آمدَنی پیش، نہ کی ہو تو کر دیکھ

جیسی کرنی ویسی بھرنی، برے کام کا نتیجہ برا ہوتا ہے، نہ دیکھا ہو تو کر کے دیکھ لو

کَرْدَن صَد عَیب و نَہ کَرْدَن یَک عَیب

کسی کام کو کریں تو اس میں سیکڑوں خرابیاں نکالی جاتی ہیں اور نہ کرنا صرف ایک خرابی شمار کی جاتی ہے ، ایک نہیں سے سو بلائیں ٹلتی ہیں .

کار دار

کام کا نگراں، جس کے سپرد کوئی کام ہو، عہدہ دار، منصب دار نیز پیشکار، منتظم کار

کار دان

کام جاننے والا، تجربہ کار، ہوشیار، دانا، ماہر، مشّاق، استادِ فن

کار دانی

کام جاننا، معاملہ فہمی، ہنرمندی، تجربہ کاری، واقف کار ہونا

کار دَسْتی

(نفسیات) اپنی حاجتوں کے مطابق ماحول یا چیزوں کا استعمال، کارستانی

کار دَسْتانَہ

(نفسیات) برتنے کا ، استعمال کا ، سبک دستی کا ، اپنی حاجتوں کے مطابق بنانے کا (عمل وغیرہ).

کَروڑا

نگراں، داروغہ

کَروڑی

داروغہ، محاصل اکٹھا کرنے والا افسر

کار دانِ فَلَک

سیارہ مشتری، ستارہ عطارد

کَراڑا

کرارا، دریا کا اونچا کنارا، ٹیلا

کُرڑا

کورْڑا

کوڑا

کِرِیڑا

(ہندو) کھیل، تماشا، دل، بہلاوا، ہنسی مذاق

کار دانانِ فَلَک

سیّارے

کار دارانِ فَلَک

سیّارے.

کُرْدی

(موسیقی) ہنڈول راگ کی ایک بھارجا .

کار دَسْتی کِرْدار

(نفسیات) سبکدستی کا چلن یا کردار ، آدمی جو (پرندوں کے برعکس نقل مکانی کیے بغیر) ماحول کو اپنی حاجتوں کے مطابق استعمال کرسکتا ہے.

کرَوندا

کَرَونْدَو

ایک خار دار درخت اور اس کا پھل ، اس کی شاخیں چھوٹی اور کانٹے دار اور پتیاں نیبو کی طرح مگر چھوٹی چھوٹی ہوتی ہیں ، اس میں جوہی کی طرح کے سفید پھول لگتے ہیں جن میں بھینی بھینی خوشبو ہوتی ہے ، یہ برسات میں پھلتا ہے ، اس کے پھل چھوٹے بیر کے برابر بہت خوبصورت ہوتے ہیں جن کا کچھ حصہ سفید اور کچھ ہلکا اور گہرا گلابی ہوتا ہے ، یہ پھل کھٹے ہوتے ہیں اور اچار اور چٹنی کے کام آتے ہیں اور سالن میں بھی پکتے ہیں.

کِرْدار

روش، چال چلن، سیرت

کُدڑَہ

گھوڑا ، رک : کدری.

نا کَردَہ اَرمان و کَردَہ پَشیمان

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ۔ جنھوں نے نہیں کیا ان کو ارمان ہے اور جو کر چکے ہیں پچھتاتے ہیں اس کام کے لیے کہتے ہیں جس کا کرنے والا پچھتائے اور نہ کرنے والا اس کی تمنا کرے

کِرْدی دار

(دکان داری) وہ محاسب جو روزانہ آمدنی، خرچ اور باقی کا کھاتہ لکھتا ہے

کَرْدِنال

صدر گرجا، روم کا سب سے بڑا گرجا

کِرْدار کُشی

کردار شکنی، شخصیت کو بُرا بھلا کہنا، شخصیت کو مسخ کر کے پیش کرنا

کِرْدار سازی

کردار بنانا، شخصیت کو سنوارنا، بنانا

کِرْدار طَرازی

رک : کرادر سازی .

کِردار شِکَنی

شخصیت کو مجروح کرنا، سیرت پر بے سبب حرف زنی کرنا، کسی کی ذات پر کیچڑ اچھالنا

کِرْداری ناول

وہ ناول جس میں کہانی ایک مرکزی کردار یا کبھی کبھی ہم مرتبہ کرداروں کے گرد گردش کرتی ہے اور کہانی کا سارا تانا بانا اُنھیں کرداروں کے اِردگرد بُنا جاتا ہے .

کِرْدَار و عَمَل

چال چلن اور عمل

کِردار کُشی پَر اُتَر آنا

کِڑْدَنْتی

کھٹ بڑھنی ، کٹھ پھوڑیا ، ہد ہد .

کِرْدارا

رک : املتاس (لاط : Cathartolarpussistus).

کِرْداری

کردار (رک) سے متعلق ، کردار کا ، شخصیت کا ، ذات کا .

کِرْدار آفْرِینی

کردار پیدا کرنا ، کردار تخلیق کرنا ، کردار سازی .

کِرْدار نِگاری

شخصیت پر روشنی ڈالنا، سیرت نگاری، کردار نویسی، کسی کی شخصیت کی اچھائی یا برائی بیان کرنا

کِرْدارِیَہ

(نفسیات) رک : کرداری (انگ : Behaviourists).

کِرْداری اَفْسا نَہ

وہ افسانہ جس میں کہانی ایک مخصوص کردار کے گرد گھومتی ہے جسے عموماً ہیرو کہتے ہیں .

کِرْدار اَدا کَرْنا

خوش اسلوبی سے کام انجام دینا، سلیقے سے کام کرنا، بہتر طور پر کوئی کام سر انجام دینا، ڈرامے وغیرہ میں کوئی پارٹ ادا کرنا

کِرْدَک

بے حیا ، بد زبانی .

کِرْدارِیَت

(نفسیات) وہ نظریہ، جس سے انسان کے کُل اعمال کسی مہیج کی جوابی حرکت کی صورت میں ظاہر ہوتے ہیں اور اس کردار کے پورے مطالعے سے اس کے عمل کے متعلق پیش گوئی کی جا سکتی ہے (انگ : Behaviorism)

نا کَردَہ خوار ، کَردَہ پَشیمان

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اس وقت بولتے ہیں جب کسی کام کے نہ کرنے میں ذلت ہو اور کرنے میں پچھتانا پڑے کہ ہائے ہم نے یہ کام کیوں کیا ۔

شائع کَرْدَہ

قائِم کَرْدَہ

بنایا ہوا ، وضع کیا ہوا ، جاری یا نافذ کیا ہوا.

عائِد کَرْدَہ

جاری کیا ہوا، نافذ کیا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناکَردَہ کار کے معانیدیکھیے

ناکَردَہ کار

naa-karda-kaarना-कर्दा-कार

اصل: فارسی

وزن : 2221

ناکَردَہ کار کے اردو معانی

صفت

  • جو آزمودہ کار نہ ہو، ناتجربہ کار، اناڑی، ناپختہ

شعر

English meaning of naa-karda-kaar

Adjective

  • ignorant, unskilful, inexperienced, unknowing

ना-कर्दा-कार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसने कोई विशेष कार्य न किया हो, अननुभवी, अनाड़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناکَردَہ کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناکَردَہ کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone