تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا حَق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا حَق کے معانیدیکھیے
نا حَق کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- (شاذ) محروم ، ناحقدار ، غیر مستحق
- بے جا ، ناروا ، نادرست ، غیر صحیح ، ناجائز ، جھوٹا ۔
- خلاف قانون ؛ غیر منصفانہ ، شرعا ً ناجائز
- (نا کا تحتی) بے انصافی سے، حق کے خلاف
- بے جا، بلا سبب، بے سبب، بے فائدہ، نامناسب، ناواجب
فعل متعلق
- بلا وجہ ، بے سبب ، کسی سبب کے بغیر
- بے فائدہ ، فضول ، عبث ، بلاضرورت ، لاحاصل ، بیکار
- خواہ مخواہ ، یوں ہی ، بیٹھے بٹھائے ، جھوٹ موٹ ۔
- ناجائز طور پر ، معقول عذر کے بغیر ، بلاوجہ ، بے خطا ، ضابطے اور قانون کے خلاف ، ظلم سے ، ناانصافی سے
- ناروا طور پر ، نامناسب انداز سے ، اخلاقیات کو نظر انداز کر کے ۔
اسم، مذکر
- غلطی ، عدم صداقت ، جھوٹ ، کذب ، دروغ ؛ ظلم ، زیادتی ۔
شعر
ناحق ہم مجبوروں پر یہ تہمت ہے مختاری کی
چاہتے ہیں سو آپ کریں ہیں ہم کو عبث بدنام کیا
پکڑے جاتے ہیں فرشتوں کے لکھے پر نا حق
آدمی کوئی ہمارا دم تحریر بھی تھا
سچ اچھا پر اس کے جلو میں زہر کا ہے اک پیالہ بھی
پاگل ہو کیوں ناحق کو سقراط بنو خاموش رہو
English meaning of naa-haq
Persian, Arabic - Adjective
- in vain, uselessly
- unjust
- unjust, false
- unjust, false, untrue
- unjustly, falsely, wrongfully, improperly
- unjust, improper, wrong, improperly
Adverb
- in vain
- unjustly
ना-हक़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- अकारण, बेसबब, अन्याय, अनीति, नाइंसाफ़ी।,
- बे-वजह, नाइंसाफ़ी
क्रिया-विशेषण
- अनुचित रूप से और अकारण
- अकारण और बईमानी से
- बिना बजह; व्यर्थ में; बेमतलब।
نا حَق کے مترادفات
نا حَق کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا حَق)
نا حَق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔