تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا حَق" کے متعقلہ نتائج

جانِب

۰۱ طرف ، سمت.

جانِبی

جانب سے منسوب، کسی ایک طرف یا پہلو والا، پہلو دار، ذیلی، برابر والا

جانِب کار

شناسا، جانا بوجھا

جانِب دار

پچ کرنے والا، طرف دار، حمایتی، ساتھ دینے والا، پشت پناہ، متعصب

جانِب کاری

جانب کار(رک) کا اسم کیفیت، شناسائی، واقفیت .

جانِب کَشی

رک : جانب داری.

جانِب داری

جانبدار کا اسم کیفیت، طرفداری، حمایت، رعایت

جانِبِ عَدَم

نیستی کی طرف

جانِبَیں

۔(ع) جانب+یں تثنیہ کی علکامت۔) مذکر۔ فریقین۔ طرفین۔ دونوں طرف۔ ؎

جانِبی مُصَمِّتَہ

(لسانیات) لام مصمتے کا ادئیگی کی کیفیت کی بنا پر نام (اس کی ادائیگی میں ہوا مرتعش ہو کر منْھ کے اطراف سے خارج ہوتی ہے)، لائیہ ، انگ : Lateral

جانِبَیْن

دو طرف، دونوں طرف، دونوں رخ یا پہلو

جانِباً

جانب سے ، جانب کو.

جانِبدارانَہ

جانب دار (رک) سے منسوب یا متعلق ، جانب داری کا.

جانِی بُوجِھی

جانی سمجھی، واقف

اِیں جانِب

میں، ہم (سلاطین اور امرا اپنے لیے خصوصََا، اور عام لوگ ناز افتخار یا ظرافت وغیرہ کے موقع پر اپنے لیے بولتے ہیں)

اَز جانِب

from

مِن جانِب

(مضاف الیہ کی) طرف سے، جانب سے، از طرف

چَہار جانِب

چاروں اور، چاروں طرف

حَق بَہ جانِب

سزاوار، لائق، حق پر، ٹھیک، بجا

حَق بَجانِب ہے

۔سزا وار ہے۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں نا حَق کے معانیدیکھیے

نا حَق

naa-haqना-हक़

  • Roman
  • Urdu

نا حَق کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • (شاذ) محروم ، ناحقدار ، غیر مستحق
  • بے جا ، ناروا ، نادرست ، غیر صحیح ، ناجائز ، جھوٹا ۔
  • خلاف قانون ؛ غیر منصفانہ ، شرعا ً ناجائز
  • (نا کا تحتی) بے انصافی سے، حق کے خلاف
  • بے جا، بلا سبب، بے سبب، بے فائدہ، نامناسب، ناواجب

فعل متعلق

  • بلا وجہ ، بے سبب ، کسی سبب کے بغیر
  • بے فائدہ ، فضول ، عبث ، بلاضرورت ، لاحاصل ، بیکار
  • خواہ مخواہ ، یوں ہی ، بیٹھے بٹھائے ، جھوٹ موٹ ۔
  • ناجائز طور پر ، معقول عذر کے بغیر ، بلاوجہ ، بے خطا ، ضابطے اور قانون کے خلاف ، ظلم سے ، ناانصافی سے
  • ناروا طور پر ، نامناسب انداز سے ، اخلاقیات کو نظر انداز کر کے ۔

اسم، مذکر

  • غلطی ، عدم صداقت ، جھوٹ ، کذب ، دروغ ؛ ظلم ، زیادتی ۔

شعر

Urdu meaning of naa-haq

  • Roman
  • Urdu

  • (shaaz) mahruum, naahaqdaar, Gair mustahiq
  • bejaa, naaravaa, naadurust, Gair sahii, naajaayaz, jhuuTaa
  • Khilaaf-e-qaanuun ; Gair munsifaanaa, sharaN naajaayaz
  • (na ka tahtii) be insaafii se, haq ke Khilaaf
  • bejaa, bilaasbab, besabab, befaa.idaa, naamunaasib, na vaajib
  • bala vajah, besabab, kisii sabab ke bagair
  • befaa.idaa, fuzuul, abas, bilaazruurat, laahaasil, bekaar
  • KhvaahmaKhvaah, yuu.n hii, baiThe biThaa.e, jhuuT moT
  • naajaayaz taur par, maaquul uzr ke bagair, bilaavjah, beKhtaa, zaabte aur qaanuun ke Khilaaf, zulam se, naa.insaafii se
  • naaravaa taur par, naamunaasib andaaz se, aKhlaaqiiyaat ko nazarandaaj kar ke
  • Galatii, adam sadaaqat, jhuuT, kizb, daroG ; zulam, zyaadtii

English meaning of naa-haq

Persian, Arabic - Adjective

  • in vain, uselessly
  • unjust
  • unjust, false
  • unjust, false, untrue
  • unjustly, falsely, wrongfully, improperly
  • unjust, improper, wrong, improperly

Adverb

  • in vain
  • unjustly

ना-हक़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • अकारण, बेसबब, अन्याय, अनीति, नाइंसाफ़ी।,
  • बे-वजह, नाइंसाफ़ी

क्रिया-विशेषण

  • अनुचित रूप से और अकारण
  • अकारण और बईमानी से
  • बिना बजह; व्यर्थ में; बेमतलब।

نا حَق کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جانِب

۰۱ طرف ، سمت.

جانِبی

جانب سے منسوب، کسی ایک طرف یا پہلو والا، پہلو دار، ذیلی، برابر والا

جانِب کار

شناسا، جانا بوجھا

جانِب دار

پچ کرنے والا، طرف دار، حمایتی، ساتھ دینے والا، پشت پناہ، متعصب

جانِب کاری

جانب کار(رک) کا اسم کیفیت، شناسائی، واقفیت .

جانِب کَشی

رک : جانب داری.

جانِب داری

جانبدار کا اسم کیفیت، طرفداری، حمایت، رعایت

جانِبِ عَدَم

نیستی کی طرف

جانِبَیں

۔(ع) جانب+یں تثنیہ کی علکامت۔) مذکر۔ فریقین۔ طرفین۔ دونوں طرف۔ ؎

جانِبی مُصَمِّتَہ

(لسانیات) لام مصمتے کا ادئیگی کی کیفیت کی بنا پر نام (اس کی ادائیگی میں ہوا مرتعش ہو کر منْھ کے اطراف سے خارج ہوتی ہے)، لائیہ ، انگ : Lateral

جانِبَیْن

دو طرف، دونوں طرف، دونوں رخ یا پہلو

جانِباً

جانب سے ، جانب کو.

جانِبدارانَہ

جانب دار (رک) سے منسوب یا متعلق ، جانب داری کا.

جانِی بُوجِھی

جانی سمجھی، واقف

اِیں جانِب

میں، ہم (سلاطین اور امرا اپنے لیے خصوصََا، اور عام لوگ ناز افتخار یا ظرافت وغیرہ کے موقع پر اپنے لیے بولتے ہیں)

اَز جانِب

from

مِن جانِب

(مضاف الیہ کی) طرف سے، جانب سے، از طرف

چَہار جانِب

چاروں اور، چاروں طرف

حَق بَہ جانِب

سزاوار، لائق، حق پر، ٹھیک، بجا

حَق بَجانِب ہے

۔سزا وار ہے۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا حَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا حَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone