تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناہَمواری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناہَمواری کے معانیدیکھیے
ناہَمواری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱۔ مسطح یا ہموار نہ ہونا ، کسی چیز کا اُونچا نیچا ہونا ، یکساں نہ ہونا ، نشیب و فراز ، بے ترتیبی ۔
- ۲۔ (مجازاً) نالائقی ، بد قماشی ، شائستہ نہ ہونا ۔
- ۳۔ بدعملی ، بے اعتدالی ، خرابی ۔
- ۴۔ (i) (ادب) پست و بلند کا یکجا ہونا ۔
- (ii) (خط کا) ٹیڑھا میڑھا پن ، اونچا نیچا ہونا ، چھوٹا بڑا ہونا ۔
شعر
روح و بدن کی ناہمواری بڑھتی جاتی ہے
دنیا میں آ کر دشواری بڑھتی جاتی ہے
منزل منزل پاؤں جما کر ہم بھی چلے تھے ہم سفرو
اکھڑی اکھڑی چال کا باعث راہ کی ناہمواری ہے
English meaning of naa-hamvaarii
Noun, Feminine
- unevenness
ना-हमवारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सतह का बराबर न होना, ऊबड़-खाबड़ होना, ऊंच-नीच, खुरदराप, नालायक़ी, टेढ़ा-मेढ़ा पन, ऊंचा-नीचा होना, छोटा-बड़ा होना, (अदब) पस्त-ओ-बुलंद का यकजा होना,
- नालायक़ी, कदाचार, खराबी,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناہَمواری)
ناہَمواری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔