تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا گَوارا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا گَوارا کے معانیدیکھیے
نا گَوارا کے اردو معانی
صفت
- جو گوارا نہ ہو، مجازاً: ناخوشگوار، ناپسند، خلاف طبیعت، اس قدر ُبرا کہ قابل برداشت نہ ہو
شعر
نا گوارا ہے ہمیں احسان صاحب دولتاں
ہے زر گل بھی نظر میں جوہر فولاد یاں
نا گوارا کو جو کرتا ہے گوارا انساں
زہر پی کر مزۂ شیر و شکر لیتا ہے
تعلق روح سے مجھ کو جسد کا نا گوارا ہے
زمانے میں چلن ہے چار دن کی آشنائی کا
English meaning of naa-gavaaraa
Adjective
- displeasing, distasteful, unpleasant
ना-गवारा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- असह्य, जो अच्छा न लगे, अप्रिय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا گَوارا)
نا گَوارا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔