تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا دُرُستی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا دُرُستی کے معانیدیکھیے
نا دُرُستی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱۔ جھوٹ ، غلطی ۔
- ۲۔ (مجازاً) ناسازی ، طبیعت کی خرابی ، ماندگی ۔
شعر
غریب خانے کی یہ اداسی یہ نا درستی نہیں قدیمی
چہل پہل بھی کبھی یہاں تھی کبھی یہ گھر بھی سنور چکا ہے
English meaning of naa-durustii
Noun, Feminine
- Inappropriateness, incorrect
ना-दुरुस्ती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अशुद्धि, ठीक न होना, असत्यता, झूठ बेमरम्मती
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا دُرُستی)
نا دُرُستی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔